انجینئر محمد علی مرزا اور ڈاکٹر طاہر القادری کو مظلومیتِ فاطمہ زہرا (س) جھٹلانے پر کتب اہل سنت سے ابوعبداللہ کا جواب
فاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)
- اسلامی تاریخدفاع تشیعزیادہ دیکھے جانے والی پوسٹسفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
شانِ فاطمہ زہراؑ میں گستاخی پر مفتی آصف جلالی کو ابوعبداللہ کا جواب
by adminخود کو مفتی اور کبھی ڈاکٹر ظاہر کرنے والا تحریک لبیک یارسول اللہ العالمی اور تحریک لبیک اسلام کا چئیر مین آصف اشرف جلالی (لعین) جو کہ خود کو بریلوی مسلک سے منسلک کرتا ہے اور بریلویوں کے عالم سے پہچانا جاتا ہے۔ اس شجرہ ملعونہ کے نجس تخم نے اپنی ایک تقیریر میں اپنے نجس اجداد کا دفاع کرتے ہوئے مسئلہ فدک پر سیدۃ النساء العالمین، دختر پیغمبراکرم (ص)، الصدیقہ (سچی) ، المبارکہ (مبارک)، الطاھرہ (پاک)، الذکیہ (عفیفہ/گناہ سے پاک)، الرضیہ (اللہ کی رضا پر راضی)، البتول (عفت والی/پاک)، الزہراء (عالی شان/روشن)، سورہ کوثر، آیت تطہیر، آیت مودت، آیت اطعام اور پیغمبر اکرمؐ کی مشہور حدیث بِضعہ اور حدیث لولاک کا عنوان حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں صریحاً گستاخی کرتے ہوئے ان کو عصمت کے اس مرتبہ سے نکالنے کی کوشش کی جس پر قرآن پاک اور لاتعداد اہل سنت روایات دلالت کرتی ہیں۔
- دفاع تشیعرسول اکرم (صلّی علیہ وآلہ وسلّم)زیادہ دیکھے جانے والی پوسٹسسوال و جوابعقائد و نظریاتفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
بحارالانوار کی کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر سونے سے پہلے اپنا چہره اپنی بیٹی کے سینے کے درمیان قرار دیتے تھے؟
by adminایک کلی نظر میں هماری روایات دو حصوں میں تقسیم هوتی هیں : قابل اعتمادروایات کی ایک قسم وه هے جس کی سند…
- امیر المومنین (علیہ السلام)دفاع تشیعزیادہ دیکھے جانے والی پوسٹسسوال و جوابفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)مناظرے
امام علی (ع) خلفاء کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھے؟ عمر بن خطاب کی زبانی جواب
by adminنوٹ: یہ تحریر برادر ابوعبداللہ کے مناظرے سے لی گئی ہے، اسی طرح یہاں نقل کی جا رہی ہے. بس مختصر لکھنے کی…
- اخلاقیاتامیر المومنین (علیہ السلام)فاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
یکم ذی الحجۃ: عقدِ امام علیؑ اورسیدہ فاطمہؑ – ازدواجی زندگی پر ایک نظر
by adminقال النبی (ص): لولا علی لم یکن لفاطمہ کفو، اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی کفو اور ہمسر نہ ہوتا۔ قال…
- دفاع تشیعرسول اکرم (صلّی علیہ وآلہ وسلّم)سوال و جوابفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)قرآن لائبریریمعصومین علیہم السلاممفاھیم قرآن
میراث فاطمہؑ کے مقابل ابوبکر کی حدیث لا نورث کا رد
by adminابو بکر نے کس دلیل کے ساتھ وہاں قبر بنوائی اور کس دلیل سے زمین صدقہ میں ابو بکر کی قبر بنوائی گئی ۔ کیا یہ صدقہ اور وقف میں تصرف نہ تھا ۔
- دفاع تشیعسوال و جوابعقائد و نظریاتفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
شیخین نے فدک غصب کیوں کیا تھا ؟
by adminمقصد یہ تھا کہ سب جان لیں کہ جب علی و فاطمہ علیہما السلام کی مخالفت کو کچلا جا سکتا ہے تو انصار و مہاجرین کی کیا بساط ہے۔
- دفاع تشیعفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)قرآن لائبریریمعصومین علیہم السلاممفاھیم قرآن
قرآن میں انبیاء (علیہم السلام) کی میراث
by adminقرآنی آیات سے یہ ثابت ہے کہ انبیاء کی اولاد کا ان کے والد کی میراث پر حق ہوتا ہے۔ان کے اس حق کا اور ان کی میراث کا خدا نے وضاحت سے ذکر بھی کیا ہے۔ اس طرح حدیث "لانورث” قرآن کی آیات کے بالکل خلاف ہے اور ایک منگھڑت روایت سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
- دفاع تشیعسوال و جوابفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
حضرت فاطمہؑ اپنے فدک کا مطالبہ کیوں کیا؟
by adminرسول اللہﷺ کی بیٹی کو امت پر یہ ظاہر کرنا تھا کہ جن لوگوں نے ان کا باغ غصب کیا ہے ان ہی لوگوں نے ان کے شوہر علی علیہ السلام سے ان کا حق امامت اور حکومت بھی غصب کیا ہے۔ اس حکومت کی بنیاد صرف غصب پر ہے۔
- دفاع تشیعزیادہ دیکھے جانے والی پوسٹسفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
فدک کی رُوداد حضرت عائشہ کی زبانی
by adminرسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ کی رحلت کے فوراً کے بعد جو واقعات رونما ہوئے اُن میں سے ایک اہم واقعہ…
- 1
- 2