ابو بکر نے کس دلیل کے ساتھ وہاں قبر بنوائی اور کس دلیل سے زمین صدقہ میں ابو بکر کی قبر بنوائی گئی ۔ کیا یہ صدقہ اور وقف میں تصرف نہ تھا ۔
فدک
- دفاع تشیعسوال و جوابعقائد و نظریاتفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
شیخین نے فدک غصب کیوں کیا تھا ؟
by adminمقصد یہ تھا کہ سب جان لیں کہ جب علی و فاطمہ علیہما السلام کی مخالفت کو کچلا جا سکتا ہے تو انصار و مہاجرین کی کیا بساط ہے۔
- دفاع تشیعفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)قرآن لائبریریمعصومین علیہم السلاممفاھیم قرآن
قرآن میں انبیاء (علیہم السلام) کی میراث
by adminقرآنی آیات سے یہ ثابت ہے کہ انبیاء کی اولاد کا ان کے والد کی میراث پر حق ہوتا ہے۔ان کے اس حق کا اور ان کی میراث کا خدا نے وضاحت سے ذکر بھی کیا ہے۔ اس طرح حدیث "لانورث” قرآن کی آیات کے بالکل خلاف ہے اور ایک منگھڑت روایت سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
- دفاع تشیعسوال و جوابفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
حضرت فاطمہؑ اپنے فدک کا مطالبہ کیوں کیا؟
by adminرسول اللہﷺ کی بیٹی کو امت پر یہ ظاہر کرنا تھا کہ جن لوگوں نے ان کا باغ غصب کیا ہے ان ہی لوگوں نے ان کے شوہر علی علیہ السلام سے ان کا حق امامت اور حکومت بھی غصب کیا ہے۔ اس حکومت کی بنیاد صرف غصب پر ہے۔
- دفاع تشیعزیادہ دیکھے جانے والی پوسٹسفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
فدک کی رُوداد حضرت عائشہ کی زبانی
by adminرسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ کی رحلت کے فوراً کے بعد جو واقعات رونما ہوئے اُن میں سے ایک اہم واقعہ…
- امیر المومنین (علیہ السلام)دفاع تشیعفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلاممناظرے
مقدمہ فدک میں شیرِ خدا امام علیؑ کا خلیفہ سے مکالمہ
by adminکتاب ناسخ التواریخ میں صفحہ 124 پر درج ہے کہ جب جناب سیدہ سلام اللہ علیہا مسجد سے خالی ہاتھ لوٹ آئیں اور ان سے گواہی طلب کی گئی تو آپؑ نے یہ بات اپنے شوہر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام سے بیان کی۔ مولا علیؑ مسجد میں آئے اور مہاجرین اور انصار کی موجودگی میں خلیفہ سے سوال کیا:
علی علیہ السلام: تم نے فدک کیوں ضبط کیا ہے؟ - دفاع تشیعسوال و جوابفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)معصومین علیہم السلام
مقدمہ فدک کے فقہی اور قانونی نقائص
by adminاسلامی سماعتی رویئے (Islamic Hearing Procedure) اور فقہی قواعد کے مطابق اگر کسی شخص کے قبضے میں کوئی مال یا جائیداد ہو (مثلا ایک مکان اس کے تصرف میں ہو) اور دوسرا شخص اس پر اپنی مالکیت کا دعوی کرے مدعی کا فرض ہے کہ وہ اپنا دعوی ثابت کرے اور گواہ پیش کرے
- دفاع تشیعسوال و جوابفاطمہ زھرا (سلام اللّہ علیھا)
کیا رسول (ص) کی بیٹی فاطمہ زہرا (س) شیخین سے راضی ہو گئی تھیں؟ کتب اہل سنت سے جواب
by adminتوضیح سوال: اگر فرض بھی کریں کہ بی بی زہرا کچھ عرصے کے لیے شیخین سے ناراض بھی ہوئیں تھیں، لیکن یہ مطلب بھی…
- دفاع تشیعسوال و جوابمناظرے
امام علی (ع) نے اپنی ظاہری خلافت میں فدک واپس کیوں نہ لیا؟ اہل سنت کو انہی کی کتاب سے جواب.
by adminبرادر ابوعبداللہ کا ایک اہل سنت بھائی کو جواب : ایک صاحب کہنے لگے کہ اگر فدک جو کہ مالِ فے تھا اور…