متوکل عباسی ، ابو الفضل جعفر ابن معتصم (206-247 ہجری) ، دسواں عباسی خلیفہ اور علی ابن ابی طالب (ع) کے اہل خانہ…
امام علی نقی (علیہ السلام)
غالیوں کے یہ گروہ حضرات معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کو یکسر نظر انداز کرکے ان کے سلسلے میں غلو آمیز آراء قائم کرتے تھے اور بعض تو ائمہ معصومین علیہم السلام کو معاذاللہ الوہیت تک کا درجہ دیتے ہیں